ڈریسنگ روم کا ماحول مثالی، کوئی بھی کسی کو کچھ بھی کہہ سکتا ہے، ویرات کوہلی

173

ممبئی(جسار ت نیوز) بھارتی کپتان ویرات کوہلی ڈریسنگ روم کے ماحول کو مثالی قرار دینے لگے، انھوں نے اصرار کیاکہ تمام کھلاڑی ایک دوسرے کا ایک جیسا احترام کرتے ہیں۔ویرات کوہلی نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں سے میچ میں غلطی ہوجائے تو انھیں برابھلا نہیں کہا جاتا، جیسے میں کلدیپ یادیو سے بے تکلف ہوں۔