روٹی………………

235
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

عقل رکھتی ہے پی ٹی آئی اگر
کیا ہمیں بھی وہ کچھ بتائے گی

خان صاحب کے اعتماد کو کیا
قوم روٹی بنا کے کھائے گی