روسی صدر کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو پھر گرفتار کرلیا گیا

161

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی حکام نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو ایک بار پھر گرفتار کر کے 30 روز کے لیے جیل بھیج دیا۔ ناولنی کی گرفتاری کے بعد حکام نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے۔ حزب اختلا ف کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کا مقصد مخالف مظاہروں کو روکنا ہے۔