حافظ نعیم الرحمن و دیگر رہنمائوں کی منظور بیگ کے انتقال پر تعزیت

83

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی لیاقت آباد کے دیرینہ کارکن منظور بیگ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امراء برجیس احمد ، ڈاکٹر اسامہ رضی ، ڈاکٹر واسع شاکر ، راجا عارف سلطان ، مسلم پرویز، عبدالوہاب ، راشد قریشی، حافظ عبد الواحد شیخ، انجینئر عبد العزیز ، یونس بارائی،عبد الرزاق خان اور زاہد عسکری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت ، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔