جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی:سیاسی جماعت کے کارندوں کو مدعی نے شناخت کرلیا

146

کر ا چی(ا سٹا ف ر پو ر ٹر ) جو ڈ یشل مجسٹر یٹ شر قی کی عدالت نے جا ن سے ما ر نے کی د ھمکی ا و ر ہنگا مہ آرائی ،بلو ا کر نے کے مقد مے میں ملو ث سیا سی جما عت کے کا ر ند و ں نا صر عرف لنگڑا ا و ر معین عر ف کما نڈ و کے مقدمے میںمد ی مقد مہ نے شنا خت کر لیا ا و ر بتا یا کہ ملزما ن نے ا س کو جا ن سے ما ر نے کی دھمکی دی ا و ر کہا کہ مکا ن خا لی کر د و ں، نہیں توکچر ا کنڈ ی سے برآمد ہوگے ۔