محمد حسین محنتی آج سکھر میںاساتذہ کی تربیت گاہ سے خطاب کرینگے

151

کراچی(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی(آج)جمعرات کو مدرسہ تفہیم القرآن سکھر میں جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ مدارس ومساجد کے تحت 5 روزہ تربیت گاہ برائے تدریب المعلمین (ٹیچرز ٹریننگ) سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال اور ایاز صادق پریس کانفرنس کررہے ہیں