محمد حسین محنتی و دیگر کا عظیم بلوچ اور فرہاد گل سے اظہار تعزیت

82

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،قیم کاشف شیخ، نائب امرا، ناظم عمومی محمد دین منصوری اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صوبائی نائب امیر محمد عظیم بلوچ اور جے آئی یوتھ سندھ کے صدر سردار فرہاد گل کے چچا
غلام قادر کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار، مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تعزیت