کوئٹہ:کسٹمز کی کارروائی کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

166

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت) کسٹمز نے کولپور میںشہید ڈاکٹرعبدالقدوس شیخ چیک پوسٹ پر ٹرک سے چھالیہ، ٹائرز ، گٹکا ، اسکریپ اور
دیگرسامان برآمد کرلیا ، برآمد شدہ سامان کی مالیت کروڑوں روپے ہے ، اسمگل شدہ سامان پیاز کی بوریوں کے نیچے چھپایا گیا تھا ۔
کسٹمز کارروائی