سربراہ پاک فضائیہ کاپولینڈ آرمڈ فورسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ

240

کراچی(نمائندہ جسارت)پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پولینڈ آرمڈ فورسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔پولش آرمڈ فورسز کے چاق و چوبند دستے نے پاک فضائیہ کے
سربراہ کوگارڈ آف آنر پیش کیا۔بعد ازاں دونوں سربراہان نے باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے دوطرفہ فضائی افواج میں بہترین تعلقات کی تعریف کی۔ دونوں سربراہان نے باہمی تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پررضامندی کا اظہار کیا۔
سربراہ پاک فضائیہ