الیکشن کمیشن نے این اے 205 گھوٹکی کے نتائج کا اعلان کردیا

71

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش خان مہر 89 ہزار 359 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری فارم 47 کے مطابق اس حلقے میں کل 9 امیدواروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ آزاد امیدوار احمد علی خان مہر 70 ہزار
848 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 48.20 فیصد رہی۔
الیکشن کمیشن