محمد حسین محنتی آج سکھر میں اساتذہ کی تربیت گاہ سے خطاب کریں گے

182

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محمد حسین محنتی آج مدرسہ تفہیم القرآن سکھر میں جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ مدارس ومساجد کے تحت 5 روزہ تربیت گاہ برائے تدریب المعلمین (ٹیچرز ٹریننگ) سے خطاب کریں گے۔