محمد مدثر عاقل کی بحیثیت سی ای او ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک تعیناتی

160

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے محمد مدثر عاقل کو بینک کا نیا سی ای او نامزدکیا ہے۔ باضابطہ منظوری کے بعد وہ بینک میں یکم نومبر 2019ء کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔