جے یو آئی میں مرکزی مجلس عاملہ کی تشکیل مکمل

178

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیرمولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ، مرکزی عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق مرکزی امیرمولانا فضل الرحمن اور مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹرمولانا عبدالغفورحیدری نے باہمی مشاورت کے بعدمرکزی مجلس عاملہ کی تشکیل مکمل کر دی۔