سپرہائی وے مویشی منڈی میں جے اور ویرو کی دھوم مچ گئی

171

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے مویشی منڈی میں فروخت کے لیے سید مجتبیٰ حسین کے پالتو بکرے رکھے ہیں،یوں تو کوئی ان خوبصورت بکروں کی کوئی قیمت نہیں اور نہ قربانی کے لیے لائے گئے ہیں ،مگر مجتبیٰ حسین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی انہیں خریدنے کا خواہشمند ہے تو ان کی ڈیمانڈ دس لاکھ روپے رکھی گئی ہے ،جو بھی آئے بولی لگائے اور لے جائے۔