جامعہ کراچی کا اعلامیہ

181

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی ایس سی(پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 1573 طلبہ شریک ہوئے،541 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا، جبکہ 1032 طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 34.39 فیصدرہا۔