امریکی ایوانِ نمائندگان میں عمران خان کے اعزاز میں قرارداد منظور

179

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں قرارداد منظور کی گئی ہے ۔یہ قرارداد اسپیکر نینسی پلوسی نے عمران خان کو بطور تحفہ پیش کی۔قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے لیے ان کے کردار کو بھی سراہا گیا۔