اسلام آباد ہائیکورٹ‘ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت آج سماعت کیلیے مقرر

210

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ (آج) جمعرات کو اس درخواست پر سماعت کرے گا۔