محمد حسین محنتی 2  روزہ دورے پر  اندرون سندھ روانہ

128

کراچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ ہوگئے۔ صوبائی اعلامیے
کے مطابق وہ 24 اور 25 جولائی کو کندھ کوٹ، جیکب آباد، سکھر اور نوابشاہ اضلاع میں مختلف دعوتی، تنظیمی اور عوامی اجتماعات سے خطاب، میڈیا سے بات چیت کریں گے۔صوبائی، ضلعی رہنما بھی ان کے ساتھ ہونگے۔
حسین محنتی دورہ