قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہ ﷺ

164

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
(قرآن کو اچھی طرح ذہن نشین کرنے کے لیے) ہم نے اس کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ الگ الگ اجزا کی شکل دی ہے اور (اس میں یہ مصلحت بھی ہے) کہ جب کبھی وہ تمہارے سامنے کوئی نرالی بات (یا عجیب سوال) لے کر آئے، اس کا ٹھیک جواب بر وقت ہم نے تمہیں دے دیا اور بہترین طریقے سے بات کھول دی۔ جو لوگ اوندھے منہ جہنم کی طرف دھکیلے جانے والے ہیں ان کا موقف بہت برا اور ان کی راہ حد درجہ غلط۔
(الفرقان: 32-34)