جا پا ن میں مو جو د پاکستانیو ں کے بینک اکا ئو نٹس معطل کردیے گئے

217

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئی دور جاپان کے دوسرے دن کے موقع پر جاپان کے وزیر معیشت ، تجا رت اور METI کے حکام سے کا میاب ملا قاتیں کیں ۔ جا پان کے نما ئند و ں میں سا ئو تھ ایشیاء کے ڈائر یکٹر MIYAKE Yasujiro ، سر مایہ کاری سہو لیا ت کے ڈپٹی ڈائر یکٹر Takayuki KANAI ، اور تجا رت کے ڈپٹی ڈائر یکٹر جنرل Haruhisa SOMAYA شامل تھے۔ ملا قات میں با ہمی تجا رت اور معاشی تعلقا ت کو در پیش مسائل اور اس کے فرو غ میں مو جو دہ رکا وٹو ں خاص اور طور پر نئے بینک اکا ئونٹس کھلوانے کے متعلق تبا دلہ خیال ہوا ۔ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی نے انہیں اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ جا پا ن میں مو جو دبہت سے پاکستانیو ں کے بینک اکا ئو نٹس کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ METI کے افسران کو اس بات سے آگاہ کیا کہ پاکستان میں دو نو ں ملکو ں کے ما بین مختلف وجو ہا ت کی بناپر مو جو د جا پا نی شہر یت رکھنے والے بھی اسی مسئلے کا شکا ر ہیں جس کی وجہ سے دو نو ں ملکو ں کے ما بین با ہمی تجا رت رکا وٹ کا شکا ر ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر نے METI کے افسرا ن کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ یہ مسئلہ حکومت پاکستان کے سامنے پیش کر یں گے اور اور اگست 2019میں ایک مشتر کہ ملا قا ت کر یں گے ۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر داروخان اچکزئی نے پاکستان کے جاپان میں نئے مقررہ سفیر امتیاز احمد سے پاکستانی سفارتخانے ٹوکیو جا پان میں ملا قا ت کی اور پاکستان اور جاپان کے در میان با ہمی تجا رت و اقتصادی تعلقا ت کے فرو غ پر تبا دلہ خیال کیا ۔ انہو ں نے دو طر فہ بینکنگ کے مسائل پر تبا دلہ خیال کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستانی سفیر کو نئے کا مو ں کے لیے مبا رکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر METI کے افسران نے صدر ایف پی سی سی آئی انجینئردارو خان اچکزئی کی کا وشو ں کو سراہا ۔