پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 25جولائی کو طلب

214

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی نے پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کا اجلا س 25جو لا ئی دوپہر ڈیڑ ھ بجے طلب کر لیا ہے، سیکرٹریٹ صوبا ئی اسمبلی سندھ سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق مذ کو ر ہ اجلا س کمیٹی رو م نمبر 1سندھ اسمبلی عما ر ت میں منعقد ہو گا۔