خصوصی افراد کے حقوق کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

180

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفا قی وزارت انسا نی حقوق ،سما جی تنظیم ہینڈی کیپ انٹر نیشنل اور صوبا ئی ڈپارٹمنٹ آف ایمپا ور منٹ آف پر سنز ود ڈس ایبلیٹز کے اشترا ک سے سندھ میں متعلقہ سر کا ر ی ادارو ں کے افسران کیلیے خصو صی افرا د کے حقوق کے حوالے سے تر بیتی ورکشا پ کا اہتما م کیا گیا جس میںمختلف ما ہرین شہزاد احمد خا ن ،اقبال پاشا شیخ ریجنل ڈائریکٹر وزارت انسا نی حقوق کراچی ودیگر نے شر کا کو خصو صی افرا د کے حقوق کے حوالے سے مختلف مو ضو عا ت پر تفصیلی آگا ہی دی۔