یونس چورنگی تا مرتضیٰ چورنگی روڈ کو فوری تعمیر کیا جائے ‘لالہ وحیدزمان

215

کراچی(پ ر)یونس چورنگی تا مرتضیٰ چورنگی روڈ کو فوری تعمیر کیا جائے ۔چار سال سے تباہ حال روڈعوام کیلیے عذاب بن چکا ہے ۔ہیوی ٹریفک کے باعث سینکڑوں حادثات واموات ہوچکی ہیں ۔یہ بات ڈی ایم سی ملیر کونسل کے قائدحزب اختلاف اور یونین کمیٹی معین آباد کے وائس چیئرمین لالہ وحید زمان نے یونین کمیٹی دائود چورنگی کے چیئرمین معراج محمد خان سواتی کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔