راشد نسیم آج منصورہ میں جمعیت کے اسٹڈی سرکل سے خطاب کریں گے

195

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج منصورہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے تربیتی اسٹڈی سرکل سے خطاب کریں گے ۔