جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کی تربیت گاہ 25 جولائی سے قباآڈیٹوریم میں شروع ہوگی

65

کراچی (نمائندہ جسارت)جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے تحت 2روزہ تربیت گاہ 25اور26جولائی کو قبا آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی،صوبائی امین(جنرل سیکرٹری) محمد افضل کے مطابق اس
تربیت گاہ میں کراچی تا کشمور منتظمین وامنائے اضلاع شرکت کریں گے جبکہ مرکزی و صوبائی ذمے داران سمیت علما کرام،دینی اسکالرزمختلف موضوعات پرخطاب کریں گے۔
تربیت گاہ