شریف خاندان کی ’’برادرز شوگر‘‘ کیخلاف تحقیقات سے متعلق نیب کا نوٹس ہائی کورٹ میں چیلنج

200

لاہور (نمائندہ جسارت) شریف خاندان کی ایک اور شوگر مل ’’برادرز شوگر‘‘ کے خلاف کی جانے والی تحقیقات کے سلسلے میں نیب
لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے برادرز شوگر ملز کے سابق چیف ایگزیکٹیو افسر میاں بشیر کو جاری کیے گئے نوٹس میں کسانوں کو عدم ادائیگیوں سے متعلق ریکارڈ طلب کر رکھا ہے۔
برادرز شوگر