محمد حسین محنتی کی توصیف احمد خان کی عیادت، صحت یابی کی دعا

189

کراچی (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے گزشتہ دنوں کار حادثے میں زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے سرگرم نوجوان رکن توصیف احمد خان کے گھر
جاکر عیادت کی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کی دعا کی،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا، سابق نائب امیر ضلع وسطی فصیح الرحمن،نعیم احمد شیروانی اور دیگرمقامی رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔
دعائے صحت