14ویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی سلور میڈلسٹ پاکستان بیس بال ٹیم کا کراچی ایئر پورٹ پر استقبال کے موقع پر نائب صدر محمد محسن خان، اسسٹنٹ مینیجر پرویز شیخ، پاکستان فیڈریشن بیس بال کی لیڈی میمبر عائشہ ارم،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق,سیکریٹری پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن خالد بروہی اوردیگر کے ساتھ گروپ

209