تحریک لبیک کو الیکشن کمیشن سے کلین چٹ مل گئی،پابندیاں ختم

192

اسلام آباد(آن لائن)تحریک لبیک کو الیکشن کمیشن سے کلین چٹ مل گئی۔ وزارت داخلہ اور نیکٹا نے تحریک لبیک کو کلئیر قرار دیتے ہوئے جواب میں کہا تحریک کے کسی رہنما پرانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی نہیں ۔ذرائع کے مطابق
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق تحریک لبیک کو جاری نوٹس بھی واپس لے لیا۔
تحریک لبیک