القرآن

92

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اے نبیؐ، ہم نے تو اسی طرح مجرموں کو ہر نبی کا دشمن بنایا ہے اور تمہارے لیے تمہارا رب ہی رہنمائی اور مدد کو کافی ہے۔ منکرین کہتے ہیں ’’اس شخص پر سارا قرآن ایک ہی وقت میں کیوں نہ اتار دیا گیا؟‘‘ ہاں، ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ اس کو اچھی طرح ہم تمہارے ذہن نشین کرتے رہیں۔
(الفرقان: 31-32)