رانا مشہود احمد 6 اگست کو تیسری مرتبہ نیب میں طلب

186

لاہور (آن لائن) نیب لاہور کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد کو 2 مرتبہ طلب کرنے کے بعد 6 اگست کو تیسری مرتبہ طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے سابق صوبائی وزیر کو پنجاب اسپورٹس فیسٹیول
کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے پر طلب کر رکھا ہے۔
رانا مشہود