نواز شریف نے ناول ’’گاڈ فادر‘‘ کا مطالعہ مکمل کر لیا

163

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں کرپشن کی کہانی پر مشتمل ناول ’’گاڈ فادر‘‘ کا مطالعہ مکمل کر لیا ہے۔ نواز شریف نے اس گاڈ فادر ناول کا مطالعہ 3 ماہ قبل شروع کیا تھا۔ ابتداء میں یہ ناول انگلش میں لکھا گیا تھا جس ؎کا ترجمہ مقامی صحافی نے اردو میں کیا ہے۔ اردو میں ترجمے کی کاپی سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت نے ذاتی جیب سے خرید کر نواز شریف کو دی تھی کیونکہ نواز شریف کی انگریزی انتہائی کمزور ہے۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف اب کتابوں کے مطالعے میں مشغول رہتے ہیں اور کرپشن، بدنیتی، بلیک میلنگ، جنسی ہراساں اور تشدد جیسے موضوعات پر لکھے گئے ناول شوق سے پڑھتے ہیں۔