ڈی جی آئی ایس پی آر کاٹوئٹ میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ

178

واشنگٹن (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے کیپٹل ارینا میں خطاب کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگا یا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے بعد ٹوئٹر پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔