محمد حسین محنتی کی کارحادثے میں  زخمی کارکن کی عیادت

169

کراچی (پ ر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے گزشتہ دنوں کار حادثے میں زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے سرگرم نوجوان رکن توصیف احمد خان کے گھر جاکر عیادت کی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے، وعلاج معالجہ کی تفصیلات معلوم اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کی دعا کی، مجاہد چنا، سابق نائب امیر ضلع وسطی فصیح الرحمن،نعیم احمد شیروانی اور دیگرمقامی رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے۔