حیدری بلوچ فٹبال کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

341
حیدری بلوچ فٹبال کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسین بخش کی صدارت میں ہورہاہے
حیدری بلوچ فٹبال کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حسین بخش کی صدارت میں ہورہاہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حیدری بلوچ فٹبال کلب کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس چیئرمین حسین بخش بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کلب کے سرپرست اعلی انجینئیر امام بخش بلوچ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں 28 جولائی کو ہونے والے واجہ شہہ عبدالغنی بلوچ شہید فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس ضمن میں اجلاس میںواجہ شہہ عبدالغنی بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کو یادگار بنانے کے لیے موجودہ کلب کے ذمہ داران کومختلف ذمے داریاں دی گئیں۔