ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ضلع کورنگی کے ناظمین سے کل خطاب کریں گے

182

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے ناظمین کا تربیتی اجتماع منگل 23 جولائی کو رات 8بجے منعقد ہوگا۔ تربیتی اجتماع سے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، قائم مقام امیر ضلع عاشق علی خان، سیکرٹری اجمل وحید خان اور مولانا عبد الواسع خطاب کریں گے۔