قائمقام گورنرریاض ریجن کی سفیر پاکستان سے ملاقات

189

گزشتہ جمعرات کوریاض میں قائمقام گورنر ریاض ریجن پرنس محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے اپنے دفتر میں سعودی عرب میں تعنیات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز سےملاقات کی۔
پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران دونوں اعلیٰ عہداداروں نے ملکی اورباہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔