جمعیت علما اسلام سندھ کا محمد اسلم غوری کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

140

حیدر آباد (اسٹاف رپروٹر) جمعیت علماء اسلام سندھ کے صدر مولانا عبدلصمد ہالیجوی ‘صوبائی سیکرٹری جنرل راشد محمود سومرو نے، صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا تاج محمد ناہیوں نے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اسلم غوری کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی دکھ کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔