عالمی برادری روہنگیا مسلمانوںکی مدد کے لیے میدان میںآئے، نورحسین اراکانی

122

کراچی(اسٹاف رپورٹر)روہنگیا سولیڈرٹی آرگنائزیشن پاکستان کے سربراہ اور پاکستان برمیز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر نور حسین اراکانی نے بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد روہنگیا مسلمانوںکی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں 5 لاکھ روہنگیا مسلمان کیمپوں میں آباد ہیں،عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں کی مددکے لیے میدان میںآئے۔