مہنگائی کی روک تھام نہ ہوئی تو خود کشی کے واقعات عام ہوجائیںگے،رضا خان

126

کراچی )اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسڑکٹ ویسٹ کے صدر رضا خان نے اورنگی ٹائون گلشن ضیامیں بے روزگاری سے تنگ نوجوان کی خودکشی پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے غریبوں کی زندگی عذاب کردی ہے۔ حکومت نے مہنگائی کی روک تھام کے لییہنگامی اقدامات نہیں کیے توخودکشی کا سلسلہ عام ہوجائے گا۔انہوںنے لواحقین کے لیے صبرکی دعا بھی کی۔