ممتاز حسین سہتو نائب امیر سندھ مقرر

51

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوری کے مشورے سے ممتازحسین سہتو ایڈووکیٹ
کو سندھ کا نائب امیر مقرر کردیا ہے جنہوں نے صوبائی شوری کے اجلاس میں اپنی ذمے داری کا حلف اٹھا لیا ہے۔ صوبائی امیر نے ان کی استقامت کے لیے دعا کروائی۔