شیخوپورہ، موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی کے  ساتھ ٹکرا گئی، بچہ جاں بحق، میاں بیوی زخمی

136

شیخوپورہ(آئی این پی)تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی فیروزوٹواں فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی حادثے میں بچہ ہلاک سمیت میاں بیوی زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد فوراً ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا جبکہ بچے کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا۔