موجودہ طبقاتی نظام ختم کرکے سائنسی، تکنیکی اور روحانی نظام رائج کیا جائے، نعیم اللہ لغاری

212

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جمعیت طلبہ اسلام سندھ کے رہنما نعیم اللہ لغاری، ثنا اللہ سیال، راشد محمود کھاوڑ، عبدالماجد چنا اور دیگر اندرون سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے کے بعد جیکب آباد پہنچے جہاں جے یو آئی کے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری، حماد اللہ انصاری، مولانا عبدالجبار رند اور دیگر سے ملاقات کرکے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے طبقاتی نظام ختم کرکے سائنسی تکنیکی اور روحانی نظام رائج کرنے کا مطالبہ کیا۔