مورو، ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

124

مورو (نمائندہ جسارت) مورو کے قریب قومی شاہراہ الامین ہوٹل کے سامنے تیز رفتار لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل کے اوپر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ذوالفقار کورائی نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔