امجد صابری کی تیسری برسی کے موقع پر عظیم الشان محفل نعت اور محفل سماع

283

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) مدینہ نعت کونسل پاکستان کی جانب سے حیدرآباد میں معروف قوال امجد صابری کی تیسری برسی کے موقع پر عظیم الشان محفل نعت اور محفل سماع کا اہتمام کیا گیا جس کی نگرانی اسد چشتی فریدی صابری اور صدارت ساج فرید صابری نے کی محفل نعت میں معروف ثناء خواں راؤ عمران سہروردی قادری‘ حافظ فہیم نقشبندی نے ہدیہ نعت پیش کی۔ اس موقع پرمعروف قوال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کلام پیش کیا گیا۔