وزیر گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق سب انسپکٹر کی نمازہ جنازہ

108

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) سائٹ سپرہائی وے وزیر گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق سب انسپکٹر کی نمازہ جنازہ پولیس ہیڈ کواٹرزگارڈن میں ادا کر دی گئی ۔جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سب انسپکٹرغلام قادرشرگھرلوٹتے ہوئے راستے میں گولی مار کے قتل کیا گیاتھاآئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی اورواردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔