قال اللہ تعالیٰ و قال رسول اللہ ﷺ

175

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(قیامت کے دن) اور جو کچھ بھی ان کا کیا دھرا ہے اسے لے کر ہم غبار کی طرح اڑا دیں گے۔ بس وہی لوگ جو جنت کے مستحق ہیں اس دن اچھی جگہ ٹھیریں گے اور دوپہرگزارنے کو عمدہ مقام پائیں گے۔ آسمان کو چیرتا ہوا ایک بادل اس روز نمودار ہو گا اور فرشتوں کے پرے کے پرے اتار دیے جائیں گے۔ اس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمان کی ہو گی۔ اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہو گا۔
(الفرقان: 23-26)