فیصل صالح حیات تیسری مرتبہ اے ایف سی لیگل کمیٹی کے چیئرپرسن منتخب

146

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے ایف سی کے نائب صدر سید فیصل صالح حیات تیسری مرتبہ اے ایف سی لیگل کمیٹی کے چئیرمین منتخب ہوگئے۔ اس موقع پر پی ایف ایف اور ساف کے سینئیر نائب صدر سید خادم علی شاہ نے انہیں مبارکباد دیتے ہویے امید ظاہر کی ہے کہ وہ قواعد و ضوابط کی پاسداری یقینی بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔