مریم نے نواز شریف کی تصویر والا لباس زیب تن کیا ہوا تھا

144

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئیں تو
انہوں نے سیاہ رنگ کا قمیض شلوار زیب تن کیا تھا جو توجہ نگاہ بن گیا۔ مریم نواز شریف کی سیاہ قمیض کے دامن پر ان کے والد نواز شریف کی تصویر چھپی ہوئی ہے، ساتھ ہی مطالبہ درج ہے کہ بے گناہ نواز شریف کو رہا کرو۔
زیب تن