سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس پیر کو طلب

147

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ میں تمام اپوزیشن ارکان کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔